انتظامیہ

بورڈ آف ڈائریکٹرز

  • staff_3

    جناب ذوالفقار علی

    ڈائریکٹر

    آپ کامرس میں گریجویٹ ہیں۔ آپکا فنانس اکاونٹس اور انتظامی امور میں 20 سال سے زائد کا تجربہ ہے۔ کارپوریٹ لاء پر عبور حاصل ہے۔ بطور چیف ایگزیکیٹو اپنے فیلڈ کا پورا علم حاصل ہے-

    view profile
  • staff_3

    جناب چوہدری نصیر احمد

    ڈائریکٹر

    آپ کیمیکل انجینیر ہیں۔ آپکا ٹيکسٹائل سالونٹ اور گھی انڈسٹری کا 35 سال سے زائد کا تجربہ ہے۔

    view profile
  • staff_3

    جناب عبدالشکور

    ڈائریکٹر

    آپ کامرس میں پوسٹ گریجویٹ ہیں۔ آپکا فنانس ،اکاونٹس ، بینکینگ اور انتظامی امور میں 30 سال سے زائد کا تجربہ ہے۔ کارپوریٹ لاء پر عبور حاصل ہے۔

    view profile
  • staff_3

    جناب شکیل احمد

    ڈائریکٹر

    آپ گریجویٹ ہیں۔ آپکا ٹيکسٹائل انڈسٹری کی مارکیٹنگ کا 25 سال سے زائد کا تجربہ ہے۔

    view profile
  • staff_3

    جناب امتیاز حسین قریشی

    ڈائریکٹر

    آپ گریجویٹ ہیں۔ آپکا ٹيکسٹائل سالونٹ اور گھی انڈسٹری کا وسیع تجربہ ہے۔

    view profile
  • staff_3

    جناب ندیم عباس

    ڈائریکٹر

    آپ فنانس اور اکاونٹس میں پوسٹ گریجویٹ ہیں۔آپکا فنانس اکاونٹس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں 20سال سےزائد کاتجربہ ہے

    view profile
  • staff_3

    جناب نفیس اقبال

    ڈائریکٹر

    آپ کی تعلیمی قابلیت ایم بی اے ڈی۔ایم۔ایچ۔ایس اور ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی ہے۔آپکا ایمپورٹ ایکسپورٹ،کمیونیکیشن،اور انشورنس میں 30 سال سے زائد کا تجربہ ہے۔

    view profile